(حسن خالد) کوٹ لکھپت چوکی رکھ چندرائے پولیس کی کارروائی، معصوم بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم عباس بچے کو ورغلا کر تہہ خانے میں لیے گیا.
تفصیلات کےمطابق کوٹ لکھپت چوکی رکھ چندرائے پولیس کی کارروائی کرتےمعصوم بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،10 سالہ حسنین مسجد میں نمازپڑھنے گیا تھا، ملزم عباس بچے کو ورغلا کر تہہ خانے میں لیے گیا، ملزم عباس نے تہہ خانے میں بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کا کہناتھا کہ ملزم کےخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔