سکول کھولنے سے متعلق مراد راس کا بیان سامنے آگیا

14 Sep, 2021 | 03:35 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: صوبائی وزیرتعلیم مراد راس  کا کہنا ہے کہ   پنجاب بھر کے سکولز 16 ستمبر سے کھل جائیں گے۔

وزیرتعلیم مراد راس کے ٹویٹ نے کنفیوژن دور کردیا ۔  پنجاب بھر کے سکولز 16 ستمبر سے کھل جائیں گے۔ سکولز میں روزانہ صرف 50 فیصد طلبہ کو بلایا جائے گا۔ سکولز میں سکولز سربراہان کو کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کردی۔

مزیدخبریں