سٹی 42: لاہور شہر میں چلنے والے چنگچی رکشوں میں کمی کرنےاورروڈ سیفٹی یقینی بنانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نےچنگچی رکشوں کامعاملہ روڈسیفٹی اتھارٹی کےسپردکردیا، پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی چنگچی رکشوں کے متعلق قانون سازی ، شہر میں بڑھتے چنگچی رکشوں میں کمی کرنے کیلئے قانون سازی کرے گی ، ذرائع کےمطابق چنگچی رکشےتیارکرنیوالوں کو قانونی دائرہ کار میں لانے اور روڈسیفٹی کامعیاربرقراررکھنے کیلئےکام کیا جارہا ہے، پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی چنگچی رکشوں کےمعاملات پرکام کرے گی۔
چنگچی رکشوں کامستقبل کیا ہوگا؟ معاملہ روڈ سیفٹی اتھارٹی کےسپرد
14 Sep, 2021 | 02:56 PM
Read more!