جوہر ٹاؤن میں خوفناک ٹریفک حادثہ

14 Sep, 2019 | 12:01 PM

Sughra Afzal
Read more!

(درنایاب) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کے باعث 2 کار سوار زخمی ہو گئے۔

ایل ڈی اے آفس کے قریب اللہ ہو چوک سے شوکت خانم کی جانب جاتی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی اور گرین بیلٹ پر چڑھ گئی، حادثے میں کار سوارافراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

ٹریفک وارڈنز کا کہنا تھا کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،جبکہ گاڑی کو کرین کی مدد سے ہٹا دیا گیا۔

مزیدخبریں