راو دلشاد: بھارتی صحافی برکھادت کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،بھارتی صحافی نے نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کےدور کی یاد تازہ کی
بھارتی صحافی برکھادت کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات
14 Oct, 2024 | 10:51 PM