ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بھارتی صحافی برکھادت کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات

 بھارتی صحافی برکھادت کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  راو دلشاد:  بھارتی صحافی برکھادت کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات ہوئی ۔ 
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،بھارتی صحافی نے نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کےدور کی یاد تازہ کی