سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات

14 Oct, 2024 | 09:17 PM

 راو دلشاد: سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی موجود تھیں 
 معروف مذہبی سکالرڈاکٹر ذاکر نائیک وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ جہاں ان  کی ملاقات   وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز اورسربراہ مسلم لیگ (ن )نواز شریف   سے  ہوئی  
نواز شریف اور مریم نواز نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خوش آمدیدکہا

مزیدخبریں