لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی طالبات کی احتجاج کی کال، یونیورسٹی کا تعطیل کا اعلان

14 Oct, 2024 | 06:48 PM

 رومیل الیاس :لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں طالبات نے  احتجاج کا اعلان کردیا ، یونیورسٹی نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 
طالبات نے کل دوپہر 12 بجے دوبارہ احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی۔انتظامیہ کایونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرے کے باعث کل تعطیل کا اعلان کردیا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تعمیراتی کام کو جواز بنا کر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مزیدخبریں