ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :موسم سرما کیلئے کل سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے 
محکمہ سکول ایجوکیشن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سکول صبح 8بج کر45منٹ پر لگیں گے،چھٹی پونے 3بجے ہوگی،جمعہ کے روز چھٹی دوپہر 12بج کر45 منٹ پر ہوگی۔
ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ کو12 بج کر45منٹ پر چھٹی ہوگی،جمعہ کے روز پہلی شفٹ کو دوپہر 12بجے چھٹی ہوگی،سیکنڈ شفٹ میں سکول دوپہر 1سے 5بجے تک لگیں گے۔