ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارکوٹکس یونٹ کوتوالی کی کارروائی ,تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروخت کرنیوالے5ملزم گرفتار

 نارکوٹکس یونٹ کوتوالی کی کارروائی ,تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروخت کرنیوالے5ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : نارکوٹکس یونٹ کوتوالی کی کارروائی ,تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروخت کرنیوالے5ملزم گرفتار,بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔

نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ نارتھ سٹی کوتوالی نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ایس پی فرقان بلال کے مطابق ملزمان سے17کلو چرس، 5کلو افیون،3کلو ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان میں عمران علی، غلام مصطفٰی، محمد عدنان، شبیر حسین اور احمد حسن شامل ہیں ۔ ملزمان تعلیمی اداروں اوردیگرمقامات پر منشیات فروخت کرتےتھے۔ 

Ansa Awais

Content Writer