معروف فلمساز شوکت زمان خان انتقال کرگئے

14 Oct, 2024 | 05:42 PM

زبیر احمد : فلم انڈسٹری کا ایک اور چراغ گل، معروف فلمساز شوکت زمان خان انتقال کرگئے۔ 

 شوکت زمان خان گزشتہ کئی روز سے علیل تھے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی ۔ شوکت زمان خان کی نماز جنازہ کچھ دیر میں سلطان مسجد ڈیفینس میں ادا کی جائے گی ۔ 

شوکت زمان خان پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں ۔ 

مزیدخبریں