عابد چوہدری:گھریلو ناچاقی پر بھابھی کو قتل کرکے فرار ہونے والااشتہاری ملزم گرفتار ہوگیا۔
ایس پی سول لائنزڈاکٹرعبدالحنان نےملزم کی تلاش کیلئےٹیم تشکیل دی تھی،ملزم منیرگھریلوناچاقی پراپنی بھابھی کوقتل کرکے فرار ہو گیا تھا۔ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیاگیا۔ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا
بھابھی کو قتل کرکے فرار ہونےوالا اشتہاری ملزم گرفتار
14 Oct, 2024 | 04:37 PM