ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغواء برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کردی گئی۔

 ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغواء برائے تاوان کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت کی،جوڈیشل ریمانڈ کی میعاد ختم ہونے پرحسن شاہ اور دیگرملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیاتوپولیس نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی جس پرعدالت نے جوڈیشل ریمانڈمیں14دنوں کی توسیع کرتے ہوئےملزمان کو 28 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
 

Ansa Awais

Content Writer