امپورٹ پالیسی کی ایکشن پنجابی فلم چڑیاں دا چمبا سینماؤں میں ریلیز

14 Oct, 2023 | 10:36 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: امپورٹ پالیسی کی ایکشن پنجابی فلم چڑیاں دا چمبا سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی۔ 

فلم کی کاسٹ میں شرن کور ، عمارہ دستور،  نیہا پووار نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم عورتوں پر ہونے والے ظلم اور بدلے کی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم کو آج ہی پنجاب فلم سنسر بورڈ نے نمایش کے لئے پاس کیا ہے، اور فلم آج سے ہی شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہوگئی ہے ۔

 امپورٹ پالیسی کی فلموں کی ریلیز سے سینماؤں کو بہترین اور معیاری فلمیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ 

مزیدخبریں