گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا وعدہ نہ کر ریلیز

14 Oct, 2023 | 09:03 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی:گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا وعدہ نہ کر ریلیز کردیا گیا۔ 

گانے کی موسیقی ارباز علی نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ویڈیو قیصر ندیم گڈو نے ڈائریکٹ کی ہے۔ گانے کی ویڈیو میں ملکو اور سارا الطاف نے ہی پرفارم کیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں گلوکاروں کا یہ دوسرا ڈیوٹ گانا ہے۔ 

مزیدخبریں