تربت میں زخمی ہونے والے مزدوروں کو ملتان منتقل کر دیا گیا

14 Oct, 2023 | 09:01 PM

This browser does not support the video element.

عیسیٰ ترین:   تربت حملے  میں زخمی ہونے والے مزدوروں اور ان کےلواحقین کو حکومت بلوچستان کے خصوصی طیارے میں ملتان روانہ کردیا گیا۔ ملتان میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر زخمیوں اور لواحقین کو لینے کے لئے ائیر پورٹ پہنچ گئے۔

 بلوچستان حکومت کے ذرائع کے مطابق تربت میں جاں بحق مزدوروں کی لاشیں تربت سے کوئٹہ لائی جاررہی ہیں جہاں سے انہیں کل صبح ملتان بھیجوایا جائے گا۔بلوچستان حکومت کےذمہ دار افسران اس حوالے سے کمشنر ملتان اور پنجاب حکومت سے رابطے میں ہیں۔

مزیدخبریں