ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی بے قابو ہو گیا،مزید 150 نئے مریض سامنے آگئے

ڈینگی مریض،ہسپتال،محکمہ صحت،لاروا،سٹی42
کیپشن: Dengue
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید)احتیاط کیجیے!شہر میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا ،شہر میں ڈینگی کے مزید 150 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی سے 350 افراد زیر علاج ہیں۔
ڈینگی کے وار میں تیزی آنے لگی، ڈینگی کے مزید 150 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی سے 350 افراد زیر علاج ہیں، شہر میں 1768 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا جسے محکمہ صحت کی ٹیموں نے تلف کردیا۔شہری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے پورے آستین والے کپڑے پہننے کے ساتھ مچھر مار لوشن کا استعمال کریں اور طبی ماہرین کی بتائی ہوئی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرکے خود کو ڈینگی مچھر سے بچا سکتے ہیں۔