ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق چیئرمین نیب ایف آئی اے کے ریڈار پر آ گئے

سابق چیئرمین نیب ایف آئی اے کے ریڈار پر آ گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: براڈشیٹ انکوائری کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو طلب کیا ہے جب کہ نیب کے لیگل کنسلٹنٹ احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں سابق نیب افسران کو پہلے بھی نوٹس بھجوائے جا چکے ہیں اور دونوں افراد کو 11اور 12اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا، دونوں افسران اب تک شامل انکوائری ہونے سے گریزاں ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer