ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی حدود میں رہے،ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں،مولانافضل الرحمان

Molana Fazal Rehman
کیپشن: Molana Fazal Rehman
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حدود میں رہے، ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہم وہ ہیں جو دوسروں کو دھمکیاں دیا کرتے ہیں۔

چارسدہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تلوے گرم زمین پر رکھنے والے تلوے نہیں، یہ وہ تتلیوں کے پر ہیں جو گرم ہوا میں جلتے ہیں۔

فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں میں اسلام آباد آنے کی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے۔