پیپلز پارٹی کےاہم رہنما کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

14 Oct, 2022 | 10:46 AM

ویب ڈیسک:سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سےخارج کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

آمدن سےزائد اثاثےبنانےکا کیس میں نظر ثانی درخواست کی سماعت جسٹس کے کےآغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی، اور اپیل پر فیصلہ سنادیا۔شرجیل میمن کی دوسرے کیس میں بھی نظرثانی اپیل منظور ہوگئی ہے۔

مزیدخبریں