پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعہ 14 اکتوبر،2022

14 Oct, 2022 | 09:16 AM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعہ 14 اکتوبر،2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 230روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 200روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 105روپے
جاپانی پھل درجہ دوئم فی کلو 90روپے
انار  دیسی فی کلو 230روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعہ 14 اکتوبر،2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 75روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 118روپے
لہسن چائنہ فی کلو 280روپے
لہسن دیسی فی کلو 220 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 42روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 85روپے
لیموں دیسی فی کلو 210روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 74روپے
مزیدخبریں