باجوڑ ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق

14 Nov, 2024 | 07:09 PM

شاہد جان : باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق ہوگئے ۔

ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی ۔ 

 پولیس نے نامعلوم افراد کی گرفتاری کیلئے تحقیقات شروع کردیں ۔ 

مزیدخبریں