ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکوں کے ونڈ فال منافع پر ٹیکس کی تیاریاں

بینکوں کے ونڈ فال منافع پر ٹیکس کی تیاریاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم: حکومت کی جانب سے بینکنگ سیکٹر میں بڑے منافع پر ونڈ فال ٹیکس  عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

  ذرائع  کے مطابق  سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھی، جس میں بینکوں کےونڈ فال منافع پر 40 فیصد ٹیکس کی تجویز  دی گئی ہے۔
 ذرائع  کا کہنا ہے کہ  ایف بی آر کو تقریبا50 ارب روپے کی آمدنی ہوسکتی ہے ، جبکہ بینکوں نے2021 اور 2022 میں تقریبا 110ارب روپے کا ونڈ فال منافع کمایاتھا۔