برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

14 Nov, 2023 | 08:21 PM

ویب ڈیسک:لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد324روپے فی کلوتک آگئی ہے,جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں