سٹی42: اوپن ایکسچینج ریٹ ،ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 289 روپے پر برقرار ، یورو 307 روپے پر برقرار ، برطانوی پاونڈ بھی 356 روپے پر برقرار ہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 10 پیسے بڑھ کر 80 روپے کا ہوگیا اور سعودی ریال 20 پیسے بڑھ کر 76.90 روپے کا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ،یورو ،برطانوی پاونڈ برقرار، درہم ،سعودی ریال مہنگا
14 Nov, 2023 | 03:16 PM