(شہزاد خان ابدالی)سردی کی شدت بڑھتے ہی ایل پی جی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ،مافیہ نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے کا اضافہ کردیا ،ایل پی جی شہر میں 212 سے 220 روپے تک فروخت ہورہی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق سردی کی شدت بڑھتے ہی ایل پی جی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا، مافیہ نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے کا اضافہ کردیا،ایل پی جی شہر میں 212 سے 220 روپے تک فروخت ہورہی ہے ۔
ایل پی جی کی سرکاری قیمت اوگرا کیجانب سے 204 روپے فی کلوگرام مقرر ہے،صارفین نےضلعی انتظامیہ سے گراں فروش مافیہ کےخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔