سٹی42: لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کا معاملہ ، ملزم افنان نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈیسنس کار حادثہ میں چھ افراد کی ہلاکت میں ملوث ملزم افنان نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ملزم افنان نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواست دایر کی ہے۔
واضح رہے کہ ملزم نے انسداد دھشتگردی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی۔