ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کیس میں بڑی پیش رفت

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کیس میں بڑی پیش رفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کا معاملہ ، ملزم افنان نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیسنس کار حادثہ میں چھ افراد کی ہلاکت میں ملوث ملزم افنان نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ملزم افنان نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواست دایر کی ہے۔

واضح رہے کہ ملزم نے انسداد دھشتگردی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی۔