برائلر گوشت کی قیمت میں مزید کمی

14 May, 2024 | 10:29 AM

Imran Fayyaz

سعید احمد :برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مزید سستا ہو گیا۔

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت میں 17روپے کی کمی،برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 399 روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 265 روپے اور پرچون ریٹ 275روپے فی کلوہو گیا ہے ۔

فارمی انڈے 1 روپے فی درجن مہنگےہو گئے ،فارمی انڈوں کی  قیمت259روپے فی درجن ہو گئی۔

انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7650روپے مقرر  کیا گیا ہے ۔

 
 
 
 

مزیدخبریں