کراچی سےآنیوالی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار

14 May, 2024 | 08:52 AM

Imran Fayyaz

(سعید احمد)کراچی سےآنیوالی عوام ایکسپریس کورائیونڈکےقریب حادثہ پیش آ گیا۔
عوام ایکسپریس ریلوے 34نمبر پھاٹک پرٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مٹی سے بھری ٹرالی اور ٹریکٹر تباہ ہو  گئی تاہم خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حادثے کی زد میں آنیوالی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا۔ٹریک کلیئر ہوتے ہی ٹرین لاہور روانہ کردی گئی۔

مزیدخبریں