ہماری ایمبولنس اور لال پیپلز بس سروس جلادی، ناصر حسین شاہ

14 May, 2023 | 06:08 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس ہمارے لیے تقدس کی جگہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہماری ایمبولنس اور لال پیپلز بس سروس جلادی ، ذاتی لوگوں کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا، عمران خان احسان فراموش ہے۔ قمر جاوید باجوہ اسکے لیکر آئے پھر یہ انکے ہی خلاف ہوگیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ عمران خان کو لیکر آئے پھر جب یہ پاکستان کیخلاف ہوگیا تو اس پر سے ہاتھ اٹھالیا گیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔

مزیدخبریں