بلاول بھٹو کا کل سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہونے کافیصلہ

14 May, 2023 | 05:42 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: بلاول بھٹو کل سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہوں گے، پی پی کے تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ بھی کل احتجاج میں شرکت کریں گے۔ آصف زرداری نے بلاؤل ہاؤس اسلام آباد میں کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔ سندھ کے متعدد صوبائی وزراء بھی کل اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

مزیدخبریں