ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کا عازمین حج کے لئے بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت کا عازمین حج کے لئے بڑا فیصلہ
کیپشن: Hajj,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)وفاقی حکومت کا عازمین حج کے لئے بڑا فیصلہ،قربانی کی رقم حج پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
 تفصیلات کے مطابق عازمین حج کو سعودی عرب میں قربانی کیلئے 57 ہزار روپے ادا نہیں کرنا ہوں گے،اس سے قبل حج پیکیج میں قربانی کی رقم شامل نہیں کی گئی تھی،عازمین حج کو روانگی کے وقت رقم ساتھ لیکر جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
حج پیکیج مہنگا ہونے پر حکومت نے قربانی کی رقم شامل نہیں کی تھی،عازمین کی درخواست پر حکومت نے رقم حج پیکیج میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا۔