لاہور؛ کاہنہ کے علاقے  سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

14 Mar, 2024 | 06:54 PM

سٹی 42 : لاہور میں کاہنہ کے علاقے  سے پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ 

پولیس کے مطابق مقتول کو  قتل کر کے لاش کو جلانے کی کوشش کی  گئی۔ لاش کی شناخت نہ ہو سکی۔

فورانزک ٹیموں کی جانب سے شواہد محفوط کر لئے گئے۔ جس کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا۔

مزیدخبریں