اچھا شگون ہے کہ وفاق اور صوبے مل کے مسائل کو حل کر رہے ہیں: خواجہ آصف

14 Mar, 2024 | 01:49 PM

Ansa Awais

This browser does not support the video element.

روزینہ علی: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ یہ اچھا شگون ہے کہ وفاق اور صوبے مل کے مسائل کو حل کر رہے ہیں۔

 وزیر دفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہاکہ اچھا شگون ہے کہ وفاق اور صوبے مل کے مسائل کو حل کر رہے ہیں،آئی ایم ایف وفد کے بجائے اپنی حرکتیں ٹھیک کرنی چاہیں۔

 صحافی نے سوال کیا کہ  آج آئی ایم ایف  کا ڈیلیگیشن آگیا ہےسر ہم کس امید کیساتھ ہیں، جس پر خواجہ آصف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ  سب ٹھیک ہو جائے تو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

 انہوں نے کہا کہ ہماری مصیبت کاہماری  بیماری کا علاج ہمارے پاس ہے، نہیں تو یہ آئی ایم ایف والے آتے رہے گے ، ٹیکس لگاتے رہے گے۔
 

مزیدخبریں