پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز جاری

14 Mar, 2024 | 12:36 PM

قیصر کھو کھر: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کی سنی گئی،محکمہ خزانہ پنجاب نےڈیڑھ ارب روپے جاری کر دئیے۔

   پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے اساتذہ کی سنی گئی ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاوئنڈئیشن کو ڈیڑھ ارب روپے جاری کر دیئے۔ 
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔اس بجٹ سے پنجاب ایجوکیشن فاوئنڈئیشن کے اساتذہ کو تنخواہ مل سکے گی اور پیف کے سکولوں کو چلانے میں مدد ملے گی۔

مزیدخبریں