(علی اکبر) بزدار حکومت کاکورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اور اہم فیصلہ، جیل کے قیدیوں کے قید میں دو ماہ کے لیے معافی کا اعلان کر دیا ۔
بزدار حکومت کاکورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اور اہم فیصلہ کر لیا، وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے قیدیوں کیلئے دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اعدا شمار کے مطابق دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی، وزیر اعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ ہر وہ کام کررہے ہیں جس سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد ملے۔
کورونا وائرس، قیدیوں کی موجیں لگ گئیں
14 Mar, 2020 | 07:10 PM