سینما گھر بند کرنے کا حکم

14 Mar, 2020 | 05:47 PM

Arslan Sheikh
Read more!

( زین مدنی ) شہر لاہور کے تمام سینما گھروں اور تھیٹر ہالز کو بند کرنے کا حکم، تمام سینما گھر اور تھیٹرز پانچ اپریل تک بند رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے شہر لاہور کے تمام سینما گھروں اور تھیٹر ہالز کو بند کرنے کے تحریری احکامات جاری کردیئے ہیں۔ شہر لاہور میں چھ نجی تھیٹرز سمیت بیس سے زائد سینما گھر ہیں جن کو پانچ اپریل تک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں