ایل ٹی سی کا وحدت روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن

14 Mar, 2018 | 01:53 PM

Read more!

(زبیر اعوان) لاہورٹرانسپورٹ کمپنی کاوحدت روڈپرپبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، بغیر روٹ پرمٹ اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ 89 گاڑیوں کے چالان کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق اہورٹرانسپورٹ کمپنی کاوحدت روڈپرپبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن غیرمعیاری سلنڈرکےاستعمال پرمتعددگاڑیوں کوتھانوں میں بندکردیاگیا, بغیرروٹ پرمٹ،بغیرفٹنس سرٹیفکیٹ 89گاڑیوں کےچالان کیئے گئے، غیرمعیاری سلنڈرکےاستعمال پرمتعددگاڑیوں کوتھانوں میں بندکردیاگیا۔

کارروائیاں بسوں،ویگنوں،کوسٹرز،چنگ چی رکشوں کیخلاف کی گئیں،ڈی جی ایم انفورسٹمنٹ چودھری شفیق گجر کی ہدایت پر کارروائی کی گئی،ڈپٹی ایم ایم پی کاشف نعیم کی زیرنگرانی کریک ڈاؤن کیاگیا، انفورسمنٹ انسپکٹرمہروزڈار،طاہراعوان ودیگرنےکارروائی کی۔

مزیدخبریں