بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’روز روزی تے گلاب‘‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

14 Jun, 2024 | 11:56 PM

زین مدنی : بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’روز روزی تے گلاب‘‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی ، فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت عید الاضحیٰ پر ریلیز کیا جائے گا ۔ 

فلم کے حقوق معروف پاکستانی ڈسٹری بیوشن کمپنی ڈسٹریبیوشن کلب کے پاس ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں گورنام بھلڑ ، ماہی شرما ، پرنجال ڈھیا اور نسیم وکی شامل ہیں ۔ 

مزیدخبریں