انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر  کی خبر آگئی

14 Jun, 2024 | 07:53 PM

اشرف خان : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر  کی خبر آگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.59 روپے سے کم ہوکر 278.51 روپے پر  آگیا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر  280.25 روپے مستحکم رہا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2.21 روپے سستا ہوکر 296.87 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.08 روپے سستا ہوکر 352.84 روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 75.55 روپے، جبکہ سعودی ریال 2 پیسے کمی سے 73.49 روپے کا ہوگیا ۔ 

مزیدخبریں