(ویب ڈیسک) مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، عید قریب آتے ہی شہر لاہور میں مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا ہو گیا۔
مرغی کا گوشت 22 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 494روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 328روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 341روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 246 فی درجن پر مستحکم ہے۔