ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی سستا ہو گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا ۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا ۔

 کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے،اس کے علاوہ انٹر  امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو نے سے  انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278.59 روپے  سے کم ہو کر 278.50 روپے کا ہو گیا۔

 واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 76 ہزار 208 کی سطح پر بند ہوا تھا۔