سرِ راہ تلاشی؛ شراب فروش پانچ لٹر شراب سمیت پکڑا گیا

14 Jun, 2024 | 12:39 AM

وقاص احمد: ڈولفن سکواڈ نےا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن کے دوران  تھانہ شالیمار کے علاقہ سے ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 5لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔
ڈولفن ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ملزم کو گر فتار کیا۔ ملزم پیشہ ور منشیات فروش ہے،موٹر سائیکل پر آن کال منشیات سپلائی کرتا ہے۔ ملزم  کوعثمان قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شالیمار کے حوالے کر دیا گیا۔

مزیدخبریں