لالی وڈ کی نئی ایکشن تھرل سسپنس فلم تھرٹین کا ٹیزر ریلیز

14 Jun, 2023 | 11:26 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: لالی وڈ کی نئی ایکشن تھرل سسپنس فلم تھرٹین کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ 

فلم کی کاسٹ میں عدنان شاہ ٹیپو ، سلیم معراج اور تقی احمد نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ عدنان شاہ ٹیپو فلم میں سریل کلر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

فلم اسی سال ستمبر میں میٹرو لائیو موویز ریلیز کرے گا۔

مزیدخبریں