خان شہزاد : ہال روڈ خدمت گروپ کیجانب سے تھیلیسمیا، ہیموفیلیا سے متاثرہ بچوں کیلئے خون کے عطیات کا 3 روزہ کیمپ لگایا گیا۔
پہلے روز 318 خون کے عطیات سندس فاونڈیشن کو دیئے گے، ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے 3 روز میں 1 ہزار خون کے عطیات اکٹھے کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے ۔
صدر بابر محمود نے تاجر برادری سے بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔