ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہال روڈ خدمت گروپ نے تھیلیسمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے خون کے عطیات کا 3 روزہ کیمپ لگا دیا

ہال روڈ خدمت گروپ نے تھیلیسمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے خون کے عطیات کا 3 روزہ کیمپ لگا دیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد : ہال روڈ خدمت گروپ کیجانب سے تھیلیسمیا، ہیموفیلیا سے متاثرہ بچوں کیلئے خون کے عطیات کا 3 روزہ کیمپ لگایا گیا۔

پہلے روز 318 خون کے عطیات سندس فاونڈیشن کو دیئے گے،  ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے 3 روز میں 1 ہزار خون کے عطیات اکٹھے کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے ۔

صدر بابر محمود نے تاجر برادری سے بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer