مشیر کھیل وہاب ریاض بھی لنکن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

14 Jun, 2023 | 06:51 PM

Ansa Awais

( سٹی42) مشیر کھیل وہاب ریاض بھی لنکن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض ڈرافٹ کے ذریعے کولمبو اسٹرائیکرز کا حصہ بنے ،کولمبو اسٹرائیکرز میں بابر اعظم اور نسیم شاہ پہلے ہی چنے جا چکے ہیں، لنکن پریمیئر لیگ 31 جولائی سے 22 اگست تک جاری رہے گی۔

مزیدخبریں