سمندر کی گہرائی بتانے کیلئے رپورٹرنے پانی میں چھلانگ لگادی

14 Jun, 2023 | 03:13 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک رپورٹر اپنے ناظرین کو پانی کی گہرائی کے حوالے سے بتا رہا ہے،سمندر کی گہرائی بتاتے ہوئے رپورٹر کیمرہ مین کے سامنے چھلانگ لگادیتا ہے۔

عبدالرحمان نامی یہ رپورٹر پانی کی گہرائی بتاتے بتاتے ڈوب جاتا ہے،آگے کیا ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں 

مزیدخبریں