ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسپتال میں چھت کا پلستر نومولود بچوں کے اوپر گرگیا

Lady Willingdon Hospital, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقار منگی:  خیرپور کے لیڈی ولنگٹن اسپتال میں نومولود بچوں کے این آئی سی یو(NICU) وارڈ میں چھت کا پلستر گرگیا۔ چھت کا پلستر نومولود بچوں کے اوپر گرا۔ 

 اسپتال انتظامیہ  کے مطابق پلستر گرنے سے 3 انکیوبیٹر ٹوٹ گئے ہیں۔ 

 ڈاکٹر کامران شہانی کا کہنا ہے کہ خیرپور چھت کا پلستر گرنے سے نقصان ہوا ہے لیکن نومولود بچے محفوط ہیں۔